Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرے الفاظ کو غلط نہ سمجھا جائے، جاوید میانداد

Now Reading:

میرے الفاظ کو غلط نہ سمجھا جائے، جاوید میانداد

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کہے گئے ان کے  الفاظ کو غلط مت سمجھا جائے۔

تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے لیجنڈ بلے باز اور پاکستا ن کرکٹ ٹیم  کے سابق ہیڈ کوچ  جاوید میانداد نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ لائیو شو کے دوران کہے گئے ان کے الفاظ کو غلط مت سمجھا جائے۔

جاوید میانداد نے کہا کہ ان کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ عمران خان کو فنڈ جمع کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کیونکہ گذشتہ حکومتوں میں موجود مجرمان نے ملک کو لوٹا ہے۔

https://twitter.com/I_JavedMiandad/status/1253357720704561152

انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن ایک کینسر ہے اور ملک کو لوٹنے والے لوگوں کو پھانسی پر لٹکانا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر