خضدار کے قریب کار اور ٹرالر ۔کو حادثہ پیش آیا ہے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اسسٹنٹ کمشنر وڈھ محمد اقبال کھوسہ کے مطابق وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر اور کار کے تصادم میں میاں بیوی اور ان کے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، کار سوار افراد کراچی سے پشین جارہے تھے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     