Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کا کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

Now Reading:

شہباز شریف کا کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس
shahbaz

شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزادی تک کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پانچ روز میں 14 کشمیریوں کا ریاستی دہشت گردی کے تحت قتل قابل مذمت ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ بھارتی افواج کورونا صورتحال کو کشمیریوں کی نسل کشی کے لیے استعمال کر رہے ہیں جبکہ اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور آزادی تک کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
خضدار، چمروک کے مقام پر ریموٹ کنڑول دھماکہ، پریس کلب کے صدر شہید
وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اے ایس پی شہر بانو کی تنخواہ کتنی ہے؟
ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے درمیان مشترکہ تقریب اختتام پذیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر