
پنجاب کےشہرمظفرگڑھ میں بیروزگاری سےتنگ آکرایک شخص نےخودکشی کرلی۔
پولیس کےمطابق مظفرگڑھ کےعلاقے کوٹ ادومیں بیروزگاری سےتنگ آکرنزیرنامی شخص نےخودکشی کرلی ہے۔
نذیرکی بیوہ کےمطابق نذیرنجی لیب میں کام کرتاتھا،لاک ڈاؤن کےباعث لیب بندہوگئی تھی جس کی وجہ سےشوہرایک ماہ سےبے روزگارتھا۔
نذیرکی بیوہ کاکہناہےکہ گزشتہ روزبچیوں کو پانی سےروزہ کھولتےدیکھ کرنذیرکل رات زہریلی گولیاں کھاکرسوگیاتھا۔
مقامی پولیس کےمطابق ورثاخودکشی کرنےوالےشخص کی لاش پوسٹ مارٹم کرانےسےانکارکردیاہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News