Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا ، شہابیہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا

Now Reading:

ناسا ، شہابیہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا
ناسا

ناسا نے خبردار کیا ہے کہ آج شہابیہ زمین کے سامنے سے گزرے گا۔

تفصیلات کے مطابق یہ شہابیہ تقریباً 4 کلومیٹر طویل چٹان جیسا ہے۔

یاد رہے کہ شہابیہ زمین کے سامنے سے آہستہ آہستہ گزرتے کسی ستارے کی مانند نظر آئے گا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پورٹو ریکو میں قائم خلائی آبزرویٹری کی جانب سے اس شہابیے کا ریڈار امیج جاری کیا گیا ہے۔

 ناسا ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لیے ایسے تمام شہابیوں پر نظر رکھتا ہے۔

Advertisement

 دوسری جناب اس شہابیے کے بارے میں سب سے پہلے معلوم ناسا نے 1998ء میں لگایا تھا۔

اس ہی لیے اس شہابیے کو 1998 او آر دوم کا نام دیا گیا ہے۔

یہ شہابیہ ہر 1340ء دن بعد سورج کے گرد اپنا چکر مکمل کرتا ہے۔

واضح رہے کہ 20  ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والے شہابیے سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر