Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے مریضوں کے استقبال کے لیے روبوٹ آ گئے

Now Reading:

کورونا کے مریضوں کے استقبال کے لیے روبوٹ آ گئے

کورونا وائرس سے متاثرہ ایسے مریض جو ابتدائی مرحلےمیں  ہیں، جب وہ قرنطینہ کے لیے ٹوکیو کے ہوٹلوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کیونکہ ہوٹلوں کی لابی میں روبوٹ مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان میں ہوٹلوں کو ایسے مریضوں کے گھروں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان کی علامات ہلکی ہیں اور انہیں اسپتال جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

روبوٹ کا استعمال نرسوں پر دباؤ کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، ایسے ہی ایک ہوٹل میں روبوٹ نے ماسک لگا رکھا ہے، اور وہ مہمانوں کو بھی ماسک لگانے کی ہدایت کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر