پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 3 مئی سے یوٹیلٹی اسٹورز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک کھلیں گے۔
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی گزشتہ کئی روز سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث غریب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے لیکن اب حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لاک ڈاؤن کے دوران بھی دیر تک کھلنے رہنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
