Advertisement
Advertisement
Advertisement

مایا علی نے قرنطینہ میں نئی مصروفیت ڈھونڈ لی

Now Reading:

مایا علی نے قرنطینہ میں نئی مصروفیت ڈھونڈ لی
maya ali

 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نا مور خوبرو اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک نئی مصروفیت ڈھونڈ لی ہے جو بچپن کے گزرے سنہری دنوں کی بھی یا د دلا دے۔

تفصیلات کے مطابق مایا علی نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرایک تصویرشیئرکی جس میں رنگ بھرنے کے لیے پوسٹ کارڈزاور کلر پنسلزنمایاں ہیں۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ انہوں نے ’کلر تھراپی‘  کے بارے میں بہت سنا تھا لیکن کبھی اسے کرنے کا موقع نہیں ملا ، لیکن اب قرنطینہ کی وجہ سے ایسے بہت سے نئے کام کیے جس کا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ کروں گی اور اب میں یہ بہت عرصے بعد کررہی ہوں۔

https://www.instagram.com/p/B_u31bEnLSO/?utm_source=ig_embed

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر