پاکستانی ڈرامہ کوئین عائزہ خان نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ دلکشی اور خوبصورتی سے بھی مداحوں کی توجہ سمیٹنے کا گُر خوب جانتی ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B_tJqw7ho-f/?utm_source=ig_embed
تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی تازہ تصاویر پبلش کیں جو منٹوں میں ہی وائرل ہوگئیں۔
تصویر کے ساتھ اداکارہ نے کیپشن لکھا کہ تاریکی نہیں ستارے دیکھیے۔
https://www.instagram.com/p/B_tIn4ZhES2/?utm_source=ig_embed
واضح رہے کہ عائزہ خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر زیادہ متحرک نہیں ہیں تاہم وہ اپنے مداحوں کو بالکل نظرانداز بھی نہیں کرتیں اور وقتا فوقتا اپنی مصروفیات ان سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
