Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائکی کا فرنٹ لائن فائٹرز ڈاکٹرز کے لئے جوتوں کا عطیہ

Now Reading:

نائکی کا فرنٹ لائن فائٹرز ڈاکٹرز کے لئے جوتوں کا عطیہ
نائکی

 دنیا کی معروف جوتے بنانے والی کمپنی نائکی نے کوروناکےخلاف جنگ لڑنےوالےفرنٹ لائن فائٹرزڈاکٹرزاورطبی عملےکے لیے 30 ہزارہیلتھ کیئرشوزعطیہ کرنے کا اعلان کیاہے۔

غیر ملکی  خبررساں ادارےکےمطابق نائکی کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے نومبر 2019 میں ڈاکٹرز، نرسوں اور دیگر طبی عملے کے لیے کام کے دوران سہولت مہیا کرنے کے لیے ہیلتھ کیئر شوز پیش کیے تھے اور اب ہم ان کا عطیہ کووڈ 19 سے جنگ لڑنے والے ہیروز کو پیش کررہے ہیں۔

 شوز کمپنی نائکی ان جوتوں کاعطیہ فلاحی اداے گڈ 360 کےاشتراک سے کر رہی ہےجوجوتوں کی ڈیلیوری شکاگو،لاس اینجلس ممفس اور نیویارک کے طبی عملےتک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔

کمپنی  کی جانب ڈاکٹرزکوخراج ِ تحسین پیش کرتےہوئےکہاہےکہ ہم کووڈ 19 کےخلاف جنگ لڑنے والےتمام ڈاکٹرزکوخراج تحسین پیش کرتے ہیں اورہماری کوشش ہے کہ ان کی آسانی کےلیےجوہوسکےاس میں اپنا حصہ ضرورڈالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر