Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن

Now Reading:

آج 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن
lock down

حکومت سندھ نے آج دن 12 سے ساڑھے 3بجے تک مکمل لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے اور مساجد میں زیادہ سے زیادہ 5 افراد نماز جمعہ ادا کرسکیں گے باقی لوگ گھر میں نماز ادا کریں۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق اس دوران عوام کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی جبکہ کریانہ اور ڈیری کی دکانوں سمیت استثنا حاصل کاروبار بھی ساڑھے تین گھنٹے بند رہے گا۔

سندھ حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محکمہ داخلہ کے ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر