Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی مریضہ ہوس کا نشانہ بن گئی

Now Reading:

کورونا کی مریضہ ہوس کا نشانہ بن گئی
وین ڈرائیور

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسپتال میں زیرعلاج کورونا کی مریضہ کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کے ساتھ اسپتال کے  دو ملازمین نے بد فعلی کی ہے۔ پولیس نے دونوں ملازمین کو گرفتارکرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر متاثرہ خاتون کے ہاں حال ہی میں بچے کی پیدائش ہوئی تھی اور اس کا اسپتال میں کورونا وائرس کا علاج جاری تھا۔

خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ایک صفائی کرنے والا جبکہ دوسرا اسٹور ورکر ہے جنہیں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں افراد کو ایجنسی نے ملازمت پر رکھا تھا جنیں اب فارغ کردیا گیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
اسرائیل نے دو سالہ جنگ میں نابلس کے کتنے علاقے پر قبضہ کیا؟ ہوشربا انکشاف
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر