Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم سیاہ کی نا کامی اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے ،عثما ن بزدار

Now Reading:

یوم سیاہ کی نا کامی اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے ،عثما ن بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا، یوم سیاہ کی نا کامی اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکہا ہے کہ اپوزیشن صرف اقتدار کیلئے بے چین ہے، پاکستان کے عوام انتشار کی سیاست نہیں چاہتے، قوم کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت پر پورا اعتماد ہے۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ مخالفین کے پاس پاکستان کو آگے لے جانے کا کوئی ایجنڈا نہیں، یہ عناصر ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ذاتی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ماضی کے مسترد شدہ عناصر کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتا، نیا پاکستان نئی سوچ، نئے وژن اور نئے نظریئے کے تحت ترقی کرے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر