Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ، PAF میں کورونا مریضوں کے لئے آئیسولیشن سینٹر قائم

Now Reading:

کراچی ، PAF میں کورونا مریضوں کے لئے آئیسولیشن سینٹر قائم
کورونا

سندھ حکومت کی جانب سے کوروناوائرس کےمریضوں کےلیےکراچی میں آئسولیشن سینٹرقائم کردیا۔

تفصیلات کےمطابق آئسولیشن سینٹرپاکستان ایئرفورس (پی اے ایف)میوزیم کےکنونشن سینٹرمیں قائم کیاگیاہے،جس کی گورننگ باڈی اورمینجمنٹ گروپ تشکیل دےدیئےگئےہیں۔

نوٹیفیکیشن کےمطابق سندھ حکومت کےقائم کردہ آئسو لیشن سینٹرکومحکمہ صحت، پاکستان ايئرفورس کےتعاون سےچلائےگا۔

نوٹیفیکیشن کےمطابق آئسولیشن سینٹرکی انتظامیہ میں ڈی سی کورنگی،ونگ کموڈورمدثراوررضاکارڈاکٹرشایان شامل ہے۔

گورننگ باڈی میں ایئرکموڈورخورشیدانور،ڈی سی کورنگی شہریارگل،شکیل دہلوی سمیت ڈائریکٹرپبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ (نوڈ) شامل ہیں۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کےمطابق پروکیورمنٹ اورکوالٹی کنٹرول میں ڈاکٹرعبدالباری خان،اسکواڈرن لیڈرعبدالرحمان اورذوالفقارڈارشامل ہیں۔

ہیومن ریسورس میں ڈاکٹرعرفان الحق،ڈاکٹرشیخ رحمان اورایک رضاکارشامل ہےجبکہ کلینیکل کوآرڈینیٹرزمیں ڈاکٹرعفت خانم، ڈاکٹرکرن حبیب شامل ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر