مذہبی اجتماعات
سندھ حکومت نے یوم علی اور دیگر مذہبی اجتماعات کی اجازت دے دی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم علی اور دیگر مذہبی اجتماعات میں ایس او پیلز کا خیال رکھ کے اجتماعت ہونگے۔
نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا کہ فیصلہ علماء کرام کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے جبکہ علماء ایس او پیز پر عمل درآمد کرائیں گے جبکہ ایس او پیز کا خیال رکھ کر تراویع کے اجتماعت بھی کیئے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News