Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ، ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئےخطرےکی گھنٹی

Now Reading:

سندھ، ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئےخطرےکی گھنٹی
imran ismail

سندھ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کی خلاف ورزی اورایس او پی پرعمل نہ کرنے پر 10 لاکھ روپےجرمانہ دینا پڑے گا۔

، گورنرسندھ عمران اسماعیل نےوبائی امراض ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی، ترمیمی آرڈیننس کےتحت جرمانےکی رقم بڑھا کر 10 لاکھ روپےکردی  گئی ہے۔

سندھ وبائی امراض ایکٹ کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی پرجرمانہ ہوگا، سندھ کابینہ نے 27 اپریل کووبائی امراض آرڈیننس کی منظوری دی تھی۔

آرڈیننس کےمتن کےمطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں پرعمل نہ کرنےاوروبائی مرض پھیلانےکاسبب بننےپربھی جرمانےکااطلاق ہوگا۔

متن کےمطابق  وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے میں ناکامی پر بھی اسی آرڈیننس کےتحت کارروائی ہوگی۔

Advertisement

آرڈیننس کے متن میں یہ بھی کہاگیاہےکہ متعلقہ افسرجرمانہ عائد کرنےکی ٹھوس وجوہات تحریرکرنےکا پابند ہوگا، جبکہ باربار خلاف ورزی پرالگ الگ جرمانہ ہوگا۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل وبائی امراض ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ 3 ہزار روپے تھا۔ وبائی امراض ایکٹ کےتحت  ہی سندھ بھرمیں لاک ڈاؤن اور پابندیاں عائد ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر