Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبےسندھ میں معتکفین اعتکاف بیٹھ سکیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

صوبےسندھ میں معتکفین اعتکاف بیٹھ سکیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
اعتکاف

رمضان المبارک کےآخری عشرہ میں لاک ڈاؤن کےباعث معتکفین مساجدمیں اعتکاف بیٹھ سکیں گےیانہیں؟اس کا فیصلہ سندھ  حکومت آج کرے گی۔

تفصیلات کےمطابق  مساجد انتظامیہ کہناہےکہ آج مشاورت کےبعداعتکاف میں بیٹھنےکاحتمی فیصلہ کیاجائےگا،اجازت ملنےپرضلعی انتظامیہ کےایس اوپیزپرعمل درآمد کرتےہوئےمعتکفین اعتکاف کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رمضان کےدوسرے عشرے کےآخری روز فرزندان اسلام آج ایس اوپیزکےتحت مساجدمیں اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ 50 سال سےزائد عمرکےافر اداعتکاف میں نہیں بیٹھ سکتے۔

اسلام آبادکی فیصل مسجدمیں اعتکاف کرنےوالےافرادکاپہلےکورونا ٹیسٹ ہوگا۔ ہرسال فیصل مسجد میں 15سومعتکف اللہ کےمہمان بنتے ہیں، لیکن اس سال صرف 15افراد اعتکاف کرسکیں گے۔

وفاقی حکومت نے 21 رمضان المبارک کویوم علی کےجلوسوں پرپابندی اوررمضان المبارک کےآخری ایام میں مذہبی عبادات پرکوروناایس اوپیزکےمطابق ادا کرنےکااحکامات جاری کردیئےہیں ،پنجاب سمیت تمام چیف سیکریٹریزکوسرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر