Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کی خصوصی پرواز قطر سے پاکستانیوں کو لیکرپشاور پہنچ گئی

Now Reading:

پی آئی اے کی خصوصی پرواز قطر سے پاکستانیوں کو لیکرپشاور پہنچ گئی

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز قطر میں پھنسے237 پاکستانیوں کو لےکر پشاور پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے تمام مسافروں کو ابتدائی اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیاہے۔

پی آئی اے  نے گزشتہ روز سعودی عرب کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کیا تھا،  پی آئی اے کی پرواز کل 14 مئی کو ریاض سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور کے لیے روانہ ہوئی۔

ہفتہ کے روز پی آئی اے کی ایک اور پرواز مدینہ سے 250 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچے گی۔

18 مئی کو پی آئی اے کی پرواز جدہ سے 250  پاکستانیوں کو فیصل آباد لائے گی۔

Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق  21 مئی کوقومی ائیر لائن کی پرواز دمام سے اسلام آباد کے لیے چلائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر