Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ، وزیراعظم

Now Reading:

مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ، وزیراعظم
عبد العلیم خان

وزیراعطم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مودی کاآر ایس ایس سےمتاثرہ نظریہ بالکل واضح ہے ،پہلےغیرقانونی الحاق سےکشمیریوں کوانکےحق خود ارادیت سےمحروم کرنا ہے،دوسراان سےانتہائی غیرانسانی سلوک کرنااورتیسرا طاقت کابہیمانہ استعمال ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے مزید کہا کہ بھارتی افواج کشمیری بچوں اورخواتین کےخلاف پیلٹ گنزاستعمال کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر