Advertisement
Advertisement
Advertisement

روایت سے ہٹ کرعید الفطر کی خوشیاں منائے، وزیراعظم کی قوم سے اپیل

Now Reading:

روایت سے ہٹ کرعید الفطر کی خوشیاں منائے، وزیراعظم کی قوم سے اپیل
عید الفطر

 وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کا چاند نظر آنے پر روایت سے ہٹ کرعید الفطر کی خوشیاں منانے کی قوم سے اپیل کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے  عید کے  پیغام میں کہا کہ میں چاہتاہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سےہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں عمران خان  نے کہا کہ طیارہ حادثےاورکوروناکی وبامیں بچھڑنےوالوں کےلیےدست دعابلندکریں اور ہر کوئی کوروناسے متعلق متعارف کردہ خصوصی تدابیر کا خیال رکھے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ نماز عید کی ادائیگی کے دوران سماجی فاصلوں کا بطور خاص خیال رکھیں جبکہ عید کی چھٹیوں میں بھی سماجی فاصلوں کا خیال رکھا جائے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں شوال المکرم 1441 ہجرہی کا چاند نظر آگیا ہے، عید الفطر کل 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہےعیدالفطر کل ہوگی۔

Advertisement

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو فیصل آباد، کشمور، لاہور، رحیم یار خان، صادق آباد، ٹیکسلا، پسنی خان پور، لورا لائی، ژوب، خان پور، گھوٹکی، کوئٹہ شکارپور، جیکب آباد سے شہادتیں موصول ہوئیں۔

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر