
منگل کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔
گزشتہ روز ر یکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد،دادو،شہید بینطیر آباد50،پڈعیدن اورنورپورتھل میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم شام یا رات میں جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News