
دریائے چناب میں گزشتہ روز سیلفی بناتے ہوئے ڈوبنے والوں میں سے دو بہنوں کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے گزرنے والے دریائے چناب میں گزشتہ روز 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے تھے۔
مقامی افراد نےڈوبنے والی ایک لڑکی اور اس کے کزن کو فوری طور پر زندہ حالت میں دریا سے نکال لیا تھا۔
ریسکیو آپریشن میں 2 بہنوں کی لاشیں نکالنےکے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement