Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ حادثہ: پنجاب فرانزک ٹیم ڈی این اے کے نمونے لیکر لاہور پہنچ گئی

Now Reading:

طیارہ حادثہ: پنجاب فرانزک ٹیم ڈی این اے کے نمونے لیکر لاہور پہنچ گئی
طیارہ حادثہ

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم کراچی سے ڈی این اے کےسیمپل  لے کر لاہورپہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹراشرف کے مطابق  جاں بحق 52 افراد اور ان کےعزیزوں کے نمونے لیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر اشرف کے مطابق ڈی این اے رپورٹ بدھ کے بعد جاری کرنا شروع کردی جائےگی۔

ادھر جامعہ کراچی  کی ڈی این اے لیب کا کہنا ہےکہ طیارہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق 67 افراد کے اہل خانہ نے ڈی این اے کے لیے نمونے دے دیے ہیں جب کہ  دیگر شہروں سے اہل خانہ کے نمونے بھی تاخیر سے ملے ہیں۔

جامعہ کراچی کا کہناہے کہ اب بھی جو اہل خانہ ڈی این اے کے لیے نمونے دینا چاہیں تو وصول کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  کچھ روز قبل قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر