Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناکےختم کرکے ڈرونز کا استعمال کریں

Now Reading:

ناکےختم کرکے ڈرونز کا استعمال کریں
fawad chaudhry

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت دکھ ۔۔ اس لیے میں کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے لکھا کہ ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، ہمیں فوری طور پر ناکوں کو جدید کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات ترنول کے علاقے26 نمبر چونگی ناکہ پر تعینات جوانوں پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےاے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیل محمد سجاد شہید ہوگئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر