
جسٹس شیخ عظمت سعید نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس شیخ عظمت سے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، جسٹس عظمت سعید شیخ قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔
تفصیلات کے مطا بق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد دسویں عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں 31 جولائی سے 3 اگست تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News