Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب سے بڑی خبر سامنے آگئی

Now Reading:

سعودی عرب سے بڑی خبر سامنے آگئی
masjid-nabwi

سعودی عرب سے بڑی خبر سامنے آگئی ،خادمین حرمین شریفین اور سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے منظوری کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں اتوار سے محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلےکی اجازت ہوگی ، جبکہ سماجی فاصلوں سمیت تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازم ہوگا۔

سعودی میڈیا کا کہناہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں 31 مئی سےعام نمازیوں کو داخلےکی اجازت ہوگی، خادمین حرمین شریفین نے مسجد نبوی ﷺ عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی منظوری دی ہے۔

خیال رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب سعودی عرب میں اب تک کل اموات 458 ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 81 ہزار 766 تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر