آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےازبکستان کےاسٹیٹ سیکیورٹی سروسزکےسربراہ لیفٹیننٹ جنرل ازیزوف عبدالسلام نےملاقات کی ہے۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ملاقات کےدوران دوطرفہ دفاعی تعاون اورعلاقائی سلامتی صورتحال پربات چیت سمیت پاک ازبک فوجی تعلقات کےفروغ پربھی اتفاق کیاگیا۔
آئی ایس پی آرکاکہناتھاکہ ملاقات میں انسداددہشت گردی اورٹریننگ کےشعبےمیں تعاون پربھی اتفاق کیاگیا۔ ازبک جنرل نےخطےکےاستحکام کے لیئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
