Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بھی بحال

Now Reading:

آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بھی بحال
آن لائن ٹرانسپورٹ

کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کو بھی بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا تھا کہ آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف دوافراد کوبیٹھنے کی اجازت ہوگی ،ہنگامی صورتحال میں ٹیکسی میں مزید ایک شخص کو ساتھ بٹھایاجاسکے گا۔

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق آن لائن بس سروس کو سیٹ بائے سیٹ سروس چلانےکی اجازت ہوگی،بس میں ایئرکنڈیشن چلانے کی اجازت نہیں ہوگی،جو ٹرانسپورٹر اے سی چلائےگا وہ ایک سیٹ پرایک مسافر بٹھائےگا۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی بھی اجازت دے دی۔

 وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔

Advertisement

اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کراچی شہر کے اندر کل سے ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ  گاڑیوں میں اضافی مسافر نہیں بٹھائے جائیں گے، تمام ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا، اگر عمل نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر