Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی

Now Reading:

انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی
ٹرانسپورٹ

وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی، خلاف ورزی کرنے والوں کہ خلاف ایکشن لیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نے انٹراسٹی ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس او پی پر عمل نہ کرنے کا سختی سے نوٹس لے لیا۔

وزیر ٹرانسپورٹ نے سندھ کے تمام منتخب نمائندوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے علاقوں میں ایس او پی پر عمل کروائیں، جس ضلع میں ایس او پی پر ٹرانسپورٹرز عمل نہیں کررہے ان کہ خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔

 اویس شاہ کا کہناتھا کہ جب تک سب ملکر کام نہیں کریں گہ تب تک ایس او پی پر عمل کروانا مشکل ہوگا، اگر کسی بھی منتخب نمائندے کہ حلقے میں ایس او پی پر کوئی عمل نہیں کررہا تو ان کو سختی سے عمل کروایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کئی جگہوں سے شکایات آرہی ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے۔

Advertisement

 سندھ کی عوام سے گزارش کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہناتھا کہ ایس او پی پر عمل کریں، ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر