Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیری بچوں کی شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں

Now Reading:

کشمیری بچوں کی شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں
shibli faraz

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانیت کے خلاف بھارتی جرائم میں کم سن بچوں کی قید اور ان کی شہادتیں عالمی ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں۔ دنیا مقبوضہ کشمیری بچوں پر جاری بدترین ظلم و ستم کا نوٹس لے۔

تفصیلات کے مطابق جارحیت کا شکار بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مقبّوضہ وادی میں غیر انسانی اور تاریخ کا طویل ترین لاک ڈاؤن جاری ہے۔ بیلٹ گنز کے بے رحم استعمال نے بچوں کی بصارت چھین لی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بچے بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خوراک، ادویات اور بچوں کے لیے دودھ تک نہیں پہنچ پارہا۔ قابض بھارتی افواج کے جرائم پر انہیں کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر