Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج اور کل مکمل طور پر لاک ڈاون

Now Reading:

کراچی میں آج اور کل مکمل طور پر لاک ڈاون

کراچی میں آج  اور کل (ہفتہ اور اتوار) کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی  میں صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی ہونگیں جبکہ دیگر دکانیں کھولنے پر پابندی عائد ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے تمام شاپنگ مالز اور بڑی مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پی کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی۔

دوسری جانب وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آباد میں بھی ہفتہ اور اتوار کو تمام مارکیٹیں اور دفاتر بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر