چیف سلیکٹر نے عماد وسیم کو اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
قومی کرکٹر حسن علی کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی شادی کے بندھن میں منسلک ہو نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائیں گے،شادی کی تقریب 26اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
واضح رہے کہ عماد وسیم کی ثانیہ اشفاق سے لندن میں پہلی بار ملاقات ہوئی تھی، آل راؤنڈر کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ عماد وسیم اس وقت کاؤنٹی کرکٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
