Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی یومِ بحر پر آگہی کے فروغ کیلئےپاک بحریہ کی معلوماتی ویڈیو جاری

Now Reading:

عالمی یومِ بحر پر آگہی کے فروغ کیلئےپاک بحریہ کی معلوماتی ویڈیو جاری

پاک بحریہ کی جانب سےعالمی یومِ بحر پر آگہی کے فروغ کیلئے معلوماتی ویڈیو جاری کردی گئی۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ویڈیو میں سمندر کی افادیت اور سمندری ماحول اور وسائل کے تحفظ کے لئے اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ کا کہناہے کہ رواں برس عالمی یومِ بحر کا موضوع ”بحری استحکام کے لئے جدت“ منتخب کیا گیا ہے۔

 ترجمان نے بتایا کہ موضوع کی مناسبت سے بحری وسائل کے جدید اور پائیدار استعمال سے آگہی کے لئے پاک بحریہ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر