Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوبل انعام یافتہ ملالہ کی گریجویشن مکمل ، یوٹیوب کی مبارکباد

Now Reading:

نوبل انعام یافتہ ملالہ کی گریجویشن مکمل ، یوٹیوب کی مبارکباد
ملالہ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی گریجویشن کی تعلیم باقاعدہ طور پر مکمل کرلی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے لاک ڈاؤن کے دوران آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنا گریجویشن مکمل کرلیا ہے جس پر یوٹیوب کی جانب سے ملالہ  کو تعلیم مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیاگیا ہے  ۔

مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یوٹیوب کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ملالہ یوسف زئی کی 12سیکنڈز پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کی گئی ہے۔

ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوٹیوب کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کو گریجویشن مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے  لکھا کہ ’یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے کلاس 2020 کی ممبر ہونے کی حیثیت سے ہمارے ساتھ اپنے احساسات بانٹے ہیں۔‘

واضح رہے کہ 2014 میں صرف 17 سال کی عمر میں ملالہ یوسف زئی نے امن کا نوبیل ایوارڈ حاصل کیا تھا اس کے علاوہ  ملالہ کو عالمی سطح پر 40 سے زائد ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر