Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس ، سندھ حکومت نے اچھی خبر سنادی

Now Reading:

کورونا وائرس ، سندھ حکومت نے اچھی خبر سنادی
murtaza

ترجمان سندھ حکومت کا اچھی خبرسناتے ہوئے کہنا ہے کہ سندھ میں بڑی تعداد میں مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دےدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں 750 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

Advertisement

مرتضی وہاب نے کہا کہ اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں کورونا سےصحت یاب ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ مجموعی طور پر سندھ میں 19 ہزار 800 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جو لوگ خود کو آئسولیٹ کررہے ہیں اور زیادہ آرام کررہے ہیں وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ماسک کا لازمی استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر گھروں سےباہر نہ نکلیں۔

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بزرگ اور بچے خاص طور پر احتیاط کریں اور گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پاک-بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی سخت وارننگ، 30 ہزار درہم تک جرمانے کا انتباہ
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ آج سجے گا
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر