Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کوکھولنا ہے

Now Reading:

آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کوکھولنا ہے
اتحادیوں

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کوکھولنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی نوکریاں چلی گئی ہیں،لوگوں نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا توکورونا تیزی سے پھیلے گا۔

Advertisement

“آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کوکھولنا ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی نوکریاں چلی گئی ہیں، لوگوں نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا توکورونا تیزی سے پھیلے گا، پھر لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔”#FollowSOPs #SaveLives

Gepostet von Imran Khan am Mittwoch, 10. Juni 2020

عمران خان نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سےکورونا پھیلا تو پھر لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔

واضح رہے کہ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کسی نہ کسی صورت ہماری زندگی کا حصہ رہے گا اور اس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پندرہ روزہ سخت کرفیو لگانا ہوگا۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستانی حکومت کے نام خط میں ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجویز دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
وزیر اعظم کا ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر