Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں بھارت کی مدد کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم

Now Reading:

میں بھارت کی مدد کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گورنرہاوس میں ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے موٹروے کیس بارے بھی رپورٹ پیش کی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  بھارت میں کورونا کی صورت حال انتہائی تشویشناک ہے ،   میں بھارت کی مدد  کے لیے تیار ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں 34 فیصد خاندان کو جان بچانے کا مسئلہ ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ غریبوں کی مدد  کے  لیے بھارت کے ساتھ ہماری حکومت کے پلان کی تفصیلات شیئر کرنے کو تیار ہوں ۔ہمارے پروگرام کی شفافیت کی تصدیق بین الاقوامی سطح پر ہورہی ہے۔

انہوں نے  مزید کہا کہ  ہماری حکومت نے کامیابی سے 9 ہفتوں میں 120 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کیے ہیں ۔کورونا سے متاثرہ ایک کروڑ خاندانوں کو شفاف انداز وطریقے سے امداد فراہم کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر