Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل کی گوکجی نے بھی پاکستانیوں کو ہاں کر دی ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ارطغرل کی گوکجی نے بھی پاکستانیوں کو ہاں کر دی ، ویڈیو وائرل
ertugrul

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں ’ارطغرل‘ کے خانہ بدوش قبیلے کے سردار کی بیوی کا کردار نبھانے والی اداکارہ بورجو کراتل (روشنی) نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

Advertisement

ارطغرل کی گوکجی: ’ڈرامے میں سردار کی اہلیہ کا کردار نبھانا آسان نہیں تھا‘

ارطغرل کی گوکجی: ’ڈرامے میں سردار کی اہلیہ کا کردار نبھانا آسان نہیں تھا‘

Gepostet von Independent Urdu am Samstag, 6. Juni 2020

اداکارہ  بورجو کراتل (روشنی) نے ڈرامے میں اپنے کردار کو پسند کرنے پر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی جلد سے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش مند ہیں، تاہم انہوں نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کب تک پاکستان آ سکیں گی۔

https://www.instagram.com/p/B-uQQsCBB-F/?utm_source=ig_embed

Advertisement

اداکارہ نے اردو زبان میں پاکستانی مداحوں سے محبت کا اظہار بھی کیا۔

https://www.instagram.com/p/B9Ujvcuhtam/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading

ارطغرل غازی  کے پروڈیوسر نے بھی پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، علاوہ ازیں ڈرامے کی مقبولیت کے بعد ڈرامے کی تقریباً تمام بڑی کاسٹ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کی ۔

https://www.instagram.com/p/B-KNIcCBTOP/

ڈرامے میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار سمیت ان کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ’دیرلیش ارطغرل‘ کو اُردو زبان میں ڈب کرکے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے جوکہ اب ہر پاکستانی کا پسندیدہ ڈرامہ بھی بن چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر