Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ میں کورونا کے باوجود عوام کوریلیف دیا جارہا ہے، عثمان بزدار

Now Reading:

بجٹ میں کورونا کے باوجود عوام کوریلیف دیا جارہا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ  کورونا کے باعث ملک میں مشکل ترین حالات کا سامنا ہے، اس کے باوجود بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون محمد بشارت راجا کی ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن کو چلانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات میں کورونا سے متعلق اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا جس میں وزیراعلیٰ نے احتیاطی تدابیر کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لیے اقدامات تجویز کیے جائیں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرلی ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر