Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پی ایل سی نےکراچی میں جرائم کی رپورٹ جاری کردی

Now Reading:

سی پی ایل سی نےکراچی میں جرائم کی رپورٹ جاری کردی

سی پی ایل سی نے شہر قائد میں مئی میں ہونے جرائم کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

 سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق شہر میں  ماہ مئی میں 11 گاڑیاں چھینی  جبکہ 66 گاڑیاں چوری کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق اے وی ایل سی نے کارروائی کرتے ہوئے 11 گاڑیاں برآمد کرلیں، گزشتہ ماہ شہر میں 177 موٹر سائکلیں چھینیں گئیں جبکہ 2906 چوری ہوئیں جن میں سے58 برآمد کی گئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہر میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر وارداتوں میں 1410  موبائلوں سے شہریوں کو محروم کیا گیاجبکہ گزشتہ ماہ قتل کی 24 وارداتیں پیش آئیں۔

سی پی ایل سی رپورٹ کے مطابق پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 43 موبائل برآمد کئے، گزشتہ ماہ اغوا برائے تاوان اور بھتے کی ایک ایک واردات پیش آئی جبکہ بینک ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘پر اسرائیلی افواج کے حملے کی شدید ترین مذمت
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا خراج تحسین
فہد ہارون کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں پیش رفت سے آگاہ کیا
فورسز کی بلوچستان میں تابڑ توڑ کارروائیاں، 13 بھارتی اسپانسرڈ دشتگرد واصل جہنم، 2 جوان زخمی
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر