Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاروق ستارکیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی

Now Reading:

فاروق ستارکیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی
Farooq Sattar city court

کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیوایم بحالی کمیٹی تنظیم کے سربراہ فاروق ستارکےخلاف ہتک عزت کےمعاملےپردرخواست کی سماعت کےدوران کنورنوید کے وکیل نے جواب جمع کروانے کیلئے مزیدمہلت طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرفاروق ستارکراچی کی مقامی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔سماعت شروع ہوئی توفاروق ستار کےخلاف ہتک عزت کی درخواست دائرکرنےوالےایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینرکنورنوید کےوکیل کی جانب سےجواب جمع کروانے کیلئے مزید مہلت طلب کرلی گئی۔

بعد ازاں عدالت نےوکیل کنور نوید کومزیدمہلت دیتےہوئےسماعت 24 اگست تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ کنور نوید نے فاروق ستار کے خلاف الزامات پرہتک عزت کی درخواست دائر کی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر