Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرید قتل کیس،پولیس کو چالان جمع کرنے کیلئے 7 دن کی مہلت

Now Reading:

مرید قتل کیس،پولیس کو چالان جمع کرنے کیلئے 7 دن کی مہلت
Mureed murder case challan

کراچی کی عدالت نے بول نیوز کے اینکر پرسن مرید عباس کے قتل کیس میں پولیس کو مقدمےکاچالان جمع کروانے کے لئے 7 دن  کی مہلت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی پولیس کی جانب سے چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کااظہارکیا۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کیس کی تفتیش باقی ہے ۔
چالان منظوری کیلئے اعلیٰ افسران کو بھیج دیا ہے ۔

Advertisement
عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت دےدی۔
چالان 9اگست کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ملزم عاطف زمان نےگزشہ ماہ 9جولائی کو کراچی کے علاقےڈیفنس میں بول نیوز کے اینکر مرید عباس اور ان کے دوست خضر کو فائرنگ کرکے قتل کیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر