Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل غازی کی مخالفت کے بعد شان کا یو ٹرن

Now Reading:

ارطغرل غازی کی مخالفت کے بعد شان کا یو ٹرن
shaan

پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر نے والے ترکی کے ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے حوالے سے  پاکستانی فلمسٹارشان شاہد کا ایک بیان سامنے آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ شان شاہد نے اب یو ٹرن لے لیا اور ترکی کے معروف ڈرامے ارطغرل غازی کو ماسٹر پیس قرار دیا ہے تاہم اس سے قبل شان سوشل میڈیا پر مسلسل ترک ڈراموں کی تشہیر کی مخالفت کرتے ہوئے نظر آئے۔

سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کر تے ہوئے شان شاہد نے لکھا ہے کہ ’ارطغرل‘ ڈرامہ دیکھا ہے، یہ ایک کلاسک ماسٹر  پیس ہے۔ ڈرامے کے پروڈیوسرز ، کاسٹ، ٹیکنیکل اسٹاف کا ایسا شاہکار تخلیق کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریما نے بھی اپنے بیان میں ترک ڈراموں کی تشہیر کے خلاف آواز اٹھائی تھی تاہم تنقید کے بعد  ریما خان نے بھی یو ٹرن لیتے ہوئے اپنے بیان کی وضاحت دی۔

  اداکار شان شاہد ہی وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے سرکاری ٹی وی پر ارطغرل غازی نشر کرنے کی مخالفت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر