Advertisement
Advertisement
Advertisement

سین ڈیاگو میں رنگا رنگ کامک کون فیسٹیول کا آغاز

Now Reading:

سین ڈیاگو میں رنگا رنگ کامک کون فیسٹیول کا آغاز

Fans leave the convention center on day one of Comic-Con International held at the San Diego Convention Center Thursday, July 21, 2016, in San Diego. (Photo by Denis Poroy/Invision/AP)

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسین ڈیاگو کے کنونشن سینٹرمیں سالانہ کامک کان کا انعقاد ہو گیا ہے۔

ہر سا ل کی طرح اس سا ل بھی کامک کان میں کوئی خاتون ونڈر ویمن بن کر آئی تو کسی نے بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کی حسینہ کا روپ دھار لیا،کوئی خوفناک بلا کا روپ دھارے چلا آیا تو کوئی جوکر بن کر لوگوں کو ہنساتا رہا، کسی نے بیٹ مین، سپر مین اور آئرن مین بن کر شرکت کی ۔

کئی روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں ہر سال شرکاء فلمی سپرہیروز اور سائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں کا روپ دھارتے  نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر