
چین میں دلچسپ لائٹ اینڈ واٹر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگ بر نگی روشنیوں کے ساتھ ساتھ رقص کرتے فواروں نے سب کی تو جہ حاصل کر لی۔
چین کے شہر Qufu میں منعقد ہونے والے اس لائٹ شو میں فواروں کو میوزک کی دھن پر لیزر لائٹ کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا جو کہ اپنی مثا ل آپ ہے۔
یہ دلچسپ شو شہر کی سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا،جس میں حاضرین کی دلچسپی کےلئے روائتی رقص کا بھی خصوصی طو ر پر اہتما م کیا گیا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement