Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین، پانی کے اندر سانس روکنے کا منفرد مقابلہ

Now Reading:

چین، پانی کے اندر سانس روکنے کا منفرد مقابلہ

چین کے شہر چا نگشا کے ورلڈ پارک میں پانی کے اندر سانس روکنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

اس منفرد نو عیت کے مقابلے میں شامل کھلاڑیو ں کو پانی سے بھری بالٹیوں میں منہ ڈبو کر سانس روکنے کا مظاہرہ کر نا ہو تا ہے،جس میں اکثر شرکاء جلد ہی ہمت ہار جا تے ہیں اوربالٹیوں سے منہ باہر نکال کر کھیل سے با ہر ہو جا تے ہیں۔

اس مقابلےمیں لا تعداد افراد نے شرکت کر کے ہمت دکھا ئی جبکہ ایک چینی کھلاڑی 4 منٹ 13 سیکنڈز تک پانی میں سانس روک کر مقابلہ اپنے نام کرنے میں کا میاب ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر