Advertisement
Advertisement
Advertisement

قبلہ رخ کا تعین، سورج بیت اللّہ کے اوپر آگیا

Now Reading:

قبلہ رخ کا تعین، سورج بیت اللّہ کے اوپر آگیا

سور ج بیت اللّہ کے عین اوپر آگیا، ماہرین فلکیات کے مطابق لوگ قبلے کی سمت کاتعین کر سکتے ہیں۔

اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللّٰہ کی جانب ہے جس کی وجہ سے بیت اللّٰہ کا سایہ نہیں بن رہا ہے۔

آج اس وقت زمین پر ایک چھڑی عموداََ گاڑھ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں جیسے ہی یہ وقت آئے گا اس سایہ پر ایک خط کھینچ دیں اور اس خط پر عمود گرائیں ، شمال سے جنوب کی جانب زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔

آج کے بعد اب اگلے سال سورج 28مئی کو بیت اللّٰہ کے اوپر سے گزرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر