Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکس سے  فرار ہونےو الے زیبراکو گولی مارکرہلاک کردیا گیا

Now Reading:

سرکس سے  فرار ہونےو الے زیبراکو گولی مارکرہلاک کردیا گیا
Zebra shot dead after escaping circus in Germany

جرمنی میں سرکس سے فرارہونےو الے زیبراکو  گولی مارکرہلاک کردیا  گیا  ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی ریاست میکلین برگ  کے مغربی علاقے پومرانیا میں سرکس سے فرار ہونے والے زیبرا کوپولیس نے گولی مارکرہلاک کردیا  ہے۔

منگل کی رات شمالی ریاست میکلین برگ  کے مغربی علاقے  پومرانیا میں سرکس سے فرار ہو کر سڑک پرآگیا تھا جس سے ٹریفک حادثات پیش آئے جبکہ سڑک پر موجود کاروں کو نقصان بھی پہنچا  تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیبرا کے سڑک پر دوڑنے کی وجہ سے ٹریفک حادثات  پیش آئے ہیں اور کاروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

Zebra shot dead after escaping circus in Germany

Advertisement

پولیس  کے مطابق کئی  گھنٹوں کی متعدد ناکام کوششوں کے بعد بدھ کی صبح تھیلکو گاؤں میں اسے گولی مار کرہلاک کیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا زیبرا شاہراہ پر دوڑ رہا تھاجس سے دو گاڑیوں کو حادثہ بھی  پیش آیاہے۔

تاہم  حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن حادثے کے بعد سڑک عارضی طور پربند کردی گئی تھی۔

پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ سرکس ٹیم نے بھی زیبرا کو قابو کرنے کے لئے متعدد کوششیں کیں تاہم وہ بھی اس میں ناکام رہا ۔

Zebra shot dead after escaping circus in Germany

جبکہ مقامی فائر بریگیڈ کے ہنگامی امدادی کارکنوں نے  بھی زیبرا کو گولی لگنے سے پہلے قابو کرنے کی کوششوں میں پولیس کی مدد کی تاہم وہ بھی ناکام رہے ۔

Advertisement

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے کے اصل  وجوہات اب  تک واضح  نہیں ہوسکی ہیں  ۔

تاہم دوسرا زیبرا جوسرکس سے فرار ہوا تھا وہ پکڑا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر