Advertisement
Advertisement
Advertisement

8 سالہ ریان یوٹیوب کا سب سے زیادہ کمانے والا اسٹار بن گیا

Now Reading:

8 سالہ ریان یوٹیوب کا سب سے زیادہ کمانے والا اسٹار بن گیا
8سالہ ریان

8 سالہ ریان جیساکوئی نہیں،جی ہاں اس بچےکےبارےمیں آپ بھی جان کرحیران ہوجائیں گے،کہ کوئی  بچہ اس جیساکیوں نہیں ہے۔

8 سالہ ریان کاتعلق  امریکا سےہے،جو صرف کھلونوں سےکھیل کرسالانہ 26 ملین ڈالرز (ایک ارب 84 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کما لیتا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کو فوربس  نے 2019 میں یوٹیوب کا سب سے زیادہ کمانے والا اسٹار بتایاہے جوکہ کھلونوں اورٹافیوں وغیرہ کاریویوکرکےاتناکماتاہے۔

ریان کے یوٹیوب چینل کانام ورلڈ (جو پہلے ریان ٹوائز ریویو) کےنام سےتھا۔ اس بچے نےاپنے والدین کی مدد سےکھلونوں کےریویوزکاایک چینل بنایاہے۔

فوربس کاکہناہےکہ ایک اندازے کےمطابق جون 2018 سے جون 2019 کے دوران ریان نے 26 ملین ڈالرز کمائے ۔جبکہ اس سے ایک سال قبل یعنی 2018 میں یہ آمدنی 22 ملین ڈالرز اور 2017 میں گیارہ ملین ڈالرز سے زائد تھی۔

Advertisement

8سالہ ریان

ریان نےچارسال کی عمرمیں اپنایوٹیوب چینل ریان ٹوائزریویو کواپنے گھروالوں کی مد دسےقائم کیا تھا  جس کا نام اب ریانز ورلڈ ہے اور اس کے سبسکرائبرز کی تعداد 23 ملین سے زیادہ ہوچکی ہے۔

Advertisement

جولائی 2015 میں جس ویڈیو نے اسے یوٹیوب اسٹار بنایا، وہ ڈزنی پکسار کی کار سیریز کے سو کھلونوں کا ریویو تھا جسے اب تک ایک ارب سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

اب وہ کھلونوں کےعلاوہ سائنسی تجربات بھی کرتاہےاوریوٹیوب سےہٹ کربھی کھلونوں، ملبوسات اور دیگر چیزیں متعارف کراچکا ہے جبکہ مختلف ٹی وی شوزمیں بھی جلوہ گرہوتا ہے۔

اس  کےعلاوہ  ریان گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کابھی حصہ بن چکاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر