Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی نوجوان کاسرکے بَل سیڑھیاں چڑھنےکاعالمی ریکارڈ

Now Reading:

چینی نوجوان کاسرکے بَل سیڑھیاں چڑھنےکاعالمی ریکارڈ
کرتب باز

چینی کرتب بازنےسرکےبَل سیڑھیاں چڑھ کرنیااورانوکھاعالمی ریکار ڈاپنےنام  کرلیا  ۔

چینی کرتب بازکےعالمی ریکارڈ کے بارے کی  حقیقت  یہ ہے  کہ یہ نوجوان سیڑھیاں چڑھتے وقت پاؤں کا سہارا نہیں لیتاہےبلکہ  سر کا استعمال کرتا ہے  ۔

چین کے صوبے ہینان سے تعلق رکھنے والے لی لونگ لونگ نے حال ہی میں ایک ایسا عالمی ریکارڈ قائم کیا جس میں انہوں نے سَر کے بل 36 سیڑھیاں چڑھیں۔

اس عالمی ریکارڈ کو بناتے ہوئے انہوں نے 36 سیڑھیاں سَر کے بل چڑھنے کے دوران ایک مرتبہ بھی اپنے ہاتھوں یا پاؤں کا استعمال نہیں کیا۔

Advertisement

اس سے قبل  بھی لی لونگ لونگ نےہاتھ اورپاؤں کے بغیر 34 سیڑھیاں سر کی تھیں۔

لی لونگ لونگ نے پہلے یہ ریکارڈ ژاہو ژیالونگ کے ساتھ مل کر بنایا تھا، یہ ریکارڈ انہوں نے 2012ء میں بنایا تھا اور اپنا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرایا تھا۔

 گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ کے مطابق تاریخی طور پر دیگر ریکارڈ میں 17 دسمبر 2010ء کو چین کے شہری ہو بوچینگ نے سر کے بل 24 سیڑھیاں سر کی تھیں، 15 مارچ 2010ء کو ہی چینی شہری سن چی ژونگ نے 15 سیڑھیاں سر کی تھیں جبکہ سن چی ژونگ نے ہی 7 ستمبر 2009ء کو 11 سیڑھیاں سر کیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر